Thursday 16 August 2012

Organisation of Islamic Cooperation منظمة التعاون الاسلامي‎

 

بسم اللہ الرحمان الرحیم

Research Center For Pakistan & International Affairs
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
انسایکلو پیڈیا آف پاکستان


File:OIC map.png
 منظمة التعاون الاسلامي
منظمة التعاون الاسلاميسرچ بلاگ۔۔۔۔۔۔۔ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کاحصہ ہے
جو بنیادی طور پر آن لائین انسائکلو پیڈیا ہے
منظمة التعاون الاسلامي‎ بلاگ دنیا کے اہم ترین ممالک کے اتحاد منظمة التعاون الاسلامي‎کے بارے میں معلومات کا بلاگ ہے. بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں ‎
کے بارے میں آن لائین انسائکلو پیڈیا ہے جو ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے ترتیب دیا جارہا ہے
                 ‎جس میں منظمة التعاون الاسلامي یا آرگنائیزیشن آف اسلامک سربراہ کانفرنس کے بارے میں ہر طرح کی معلومات فراہم کرنے کی کوشش کی جائی گی 
  
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے بلاگ میں جس میں منظمة التعاون الاسلامي
کے مندرجہ زیل معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی ۔
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کا جس میں منظمة التعاون الاسلامي
سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
 منظمة التعاون الاسلامي
کی تاریخ ۔
منظمة التعاون الاسلامي
کے رکن ممالک کا جغرافیہ۔
موجودہ اور قدیم دور میں منظمة التعاون الاسلامي
کی حیثیت اور نوعیت
اقوام عالم   میں منظمة التعاون الاسلامي
کی اہمیت کا جائزہمنظمة التعاون الاسلاميکے تمام ممالک کے تمام علاقوں میں مقیم قدیم اور جدید قبائل کی تاریخ اور مسائل۔منظمة التعاون الاسلامي کی اہم ترین خوبیاں۔منظمة التعاون الاسلامي کے سیاستدانوں کی خدمات۔ علاقای تاریخ اور مسائل ۔منظمة التعاون الاسلامي میں بولی جانے والی تمام زبانوں کے بارے میں معلومات۔
 منظمة التعاون الاسلامي کی حکومت کی سرگیرمیوں کا جائزہ بھی لیا جائے
عوام کی شکایات منظمة التعاون الاسلامي
حکمرانوں کے بارے مِیں ۔
  منظمة التعاون الاسلامي  ریسرچ کے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ
منظمة التعاون الاسلامي
ریسرچ بلاگ کےبے شمار مقاصد میں شامل ہے۔ آیے آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
ہمارا بنیادی مقصد یہ ہے کہ پاکستان کے تمام شہریوں کو بالخصوص
اور دنیا بھر کے عوام کو ہر طرح کی معلومات مفت
اور باآسانی دستیاب ہو
کیوں کہ ہمارا مقصد اور مشن صرف اور صرف یہ ہے
کہ ہر فرد تک علم کو پنچایا جائے
ہمارا نعرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی سی زبان بولتا ہو

کسی بھی مذہب یا رنگ و نسل سے تعلق رکھتا ہو
علم حاصل کرنے کا حق تمام انسانوں کا ہے
ہمارا یقین ہے کہ
یہ حق خالق کائینات نے انسانوں کو خود دیا ہے
جو کوئی فرعون نمرود اور شداد
ان سے کبھی بھی چھین نہیں سکا ہے
ادارے کا بنیادی مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ علم ہر ایک کواور آسانی کے ساتھ ہر جگہ فراہم کیا جائے اس مقصد اور ہدف کے اصول کےلیئے آپ تمام کی جانب سے ہر طرح کے تعاون کاادارے کی جانب سے
خیر مقدم کیا جائے گا۔
ڈائیرکٹر
سید عبید مجتبی
Syed Obaid Mujtaba

092-03323004893
092-03452104458
092-03062296626
obaidmujtaba@yahoo.com
یہ دراصل انسائکلوپیڈیا آف پاکستان ہی کا ایک حصہ اور اس مشن کا جزو ہے مزید معلومات کے لیئے آپ مندرجہ زیل بلاگر بھی چیک کرلیں۔
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل

معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
عرب لیگ کے بارے میں جانیے
arableague-rcpia.blogspot.com

متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com
سعودی عرب کے بانی اور انقلابی رہنما ملک عبدالعزیز بن عبدالرحمان کی انقلابی جدوجہد جاننے کے لیئے دیکھیے
kingabdulazizhistory.blogspot.com

خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے بارے میں جانیَے

عالم اسلام کے اہم ترین ملک پاکستان کے بارے میں جانیے

Pakistan-Research.blogspot.com
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے

isi-pakistan-research.blogspot.com

تحریک پاکستان کے اہم ترین رہنما اور جمالی قبیلے کے سربراہ نواب جعفر خان جمالی کے بارے میں جانیے
jafarkhanjamali.blogspot.com
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
bugtimasuritribe.blogspot.com
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
magsitribsearch.blogspot.com
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
jatoisearch.blogspot.com

برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے میں جانیے
karachi-apna.blogspot.com
نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے

sharifpalace.blogspot.com
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com